وزیراعظم
عمران خان نے تعمیراتی سیکٹر کو صنعت کا درجہ دینے اور کنسٹرکشن انڈسٹری ڈیولپمنٹ
بورڈ کے قیام کا اعلان کردیا ۔
نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی کے
اجلاس کے بعدسینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے عمران خان نے تعمیراتی صنعت کے لیے
پیکیج اور ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کیا ۔
اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم
شفقت محمود ،مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان ،مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ،مشیر تجارت
عبدالرزاق داود و دیگر موجود تھے۔



No comments:
Post a Comment