اپریل اور مئی کے لئے پرائیوٹ اسکول طلباء کی فیسوں میں کمی کا فیصل - Global TV

We are an agency for promoting your businesses and websites at economical rates. If you wanted to get connected to more people you can contact us.

Breaking

Home Top Ad

loading...

Post Top Ad

loading...

Friday, 3 April 2020

اپریل اور مئی کے لئے پرائیوٹ اسکول طلباء کی فیسوں میں کمی کا فیصل


اپریل اور مئی کے لئے پرائیوٹ اسکول طلباء کی فیسوں میں کمی کا فیصل


ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ اپریل اور مئی کے مہینوں کے لئے (پرائیویٹ اسکول) مالکان طلباء کی فیس میں (20 فیصد) کمی کریں گے جبکہ اسکول دو ماہ کی پوری فیس وصول نہیں کریں گے بلکہ (الگ الگ مہینوں) کی فیس وصول کریں گے۔

وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ یکم سے آٹھویں جماعت تک طلباء کو موسم گرما کی تعطیلات کا ہوم ورک دے دیا جائے اور جو طالب علم کام مکمل کر کے آجائے اسے اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے (اسکول کیلنڈر) بھی پورا کرنا ہے اور ہم چھ ماہ تک بچوں کو چھٹیاں نہیں دے سکتے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages