کورونا وائرس: عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 200 ملین ڈالر امداد منظور - Global TV

We are an agency for promoting your businesses and websites at economical rates. If you wanted to get connected to more people you can contact us.

Breaking

Home Top Ad

loading...

Post Top Ad

loading...

Friday, 3 April 2020

کورونا وائرس: عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 200 ملین ڈالر امداد منظور


عالمی بنک نے کورونا وبا پرقابو پانے کے لیے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظور ی دیدی ہے۔ پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری عالمی بنکت کے ایگزیکٹو بورڈ نے دی ہے۔
عالمی بینک کی رقم ہیلتھ کررا نظام کو بہتر بنانے اور کورونا سے سماجی اور اقتصادی اثرات کم کرنے کے لیے استعمال کی جا سکے گی تاکہ غربت کا شکار افراد کو سہولت فراہم کی جاسکے۔ عالمی بینک کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ اس رقم کی بدولت پاکستان کے لیے کورونا مریضوں کا پتا چلانے اور بیماری کو مانیٹر کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا جب کہ اسپتالوں کو وینٹی لیٹرز سمیت طبی آلات اور عملے کے لیے حفاظتی سامان کی فراہمی میں بھی آسانی ہوگی۔


1 comment:

  1. 1xbet korean - legalbet.co.kr
    1xbet korean 【6718239.com】 , 1xbet lcb 1xbet korean, free, ncaa, joker, bet9ja free play, , 1xbet lcb korean, free.

    ReplyDelete

Post Bottom Ad

Pages