جنرل راحیل شریف اور کشمیر - Global TV

We are an agency for promoting your businesses and websites at economical rates. If you wanted to get connected to more people you can contact us.

Breaking

Home Top Ad

loading...

Post Top Ad

loading...

Thursday, 15 August 2019

جنرل راحیل شریف اور کشمیر

اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر انچیف جنرل راحیل شریف نے استعفیٰ دے دیا ، 1 ارب کو ٹھوکر ماردی ، تہلکہ مچادینے والے حقائق




ریاض : پاکست آرمی چیف جنرل شریف اور اسلامی اتحادی افواج کے کمانڈر انچیف جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کی بھارت نواز پالیسیوں کے خلاف ردعمل کے طور پر استعفیٰ دے دیا ہے. غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی غلط پالیسیوں نے اس عمل پر مجبور کیا ہے.

سعودی عرب سے آمدہ اطلاعات کے مطابق اسلامی اتحادی افواج کے کمانڈرانچیف نے سعودی حکام کی بھارت نواز پالیسیوں اور بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو نظر انداز کرنے پر اپنا استعفیٰ سعودی حکام تک پہنچا دیا ہے. اطلاعات کے مطابق جنرل راحیل شریف نے سعودی حکام سے اس بات پر بھی سوال کیا تھا کہ سعودی عرب بھارت میں بی جے پی کی انتہاپسند حکومت کی اسلام اور مسلمان کش پالیسیوں کے خلاف 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کرکے مودی سرکار کو کشمیریوں اور بھارت کے اندر رہنے والے مسلمانوں کے خلاف مضبوط کررہاہے.



ذرائع کے حوالے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ اسلامی اتحادی افواج کے کمانڈر انچیف اور پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کشمیریوں کی سعودی عرب کی طرف سے کھل کر حمایت نہ کرنے پرسالانہ کم وبیش 1 ارب روپے کو لات مار دی ہے اورفیصلہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کی خاطر سب کچھ قربان کردیں گے لیکن کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دیں گے

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages