ریحام خان کی کتاب ہارے ہوئے جواری کا کچھ تجزیہ
آج سے تین مہینے قبل ریحام خان لندن گئی تھی تا کہ وہ اپنی کتاب کو پبلش کروا سکیں اور اسی سلسلے میں ریحام نے بی بی سی کو انٹرویو بھی دیا تھا اور واضح طور پر دو ٹوک الفاظ میں یہ کہا تھا کہ میں اس کتاب کو الیکشن سے پہلے پبلش کرنا چاہتی ہوں تا کہ اس کتاب کو پڑھ کر لوگ اپنے ووٹ کا صحیح انتخاب کر سکیں۔
یعنی آسان الفاظ میں وہ محض عمران خان کو ٹارگٹ کرنا چاہتی ہے اور یہ بات اس نے آن ریکارڈ کھل کر کہی تھی۔ میں نے اس پر ایک مکمل ریویو بھی پوسٹ کیا تھا کہ اس کے کیا عزائم ہیں اور یہ کی خبیث عورت کیا کرنے جا رہی ہے۔ لیکن مجھے حیرت یہ ہوئی کہ وہ کتاب پبلش نہیں ہو سکی۔ میں کافی دنوں سے اس بات کی کھوج میں تھا کہ آخر کتاب پبلش کیوں نہیں کی گئی ؟
اب ساری کہانی کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ ریحام کو کتاب پبلشن کرنے سے روکنے والی مریم نواز ہے۔ جی ہاں مریم نواز نے ریحام خان کو کتاب پبلش کرنے سے روک دیا ہے کیونکہ ان کے درمیان ایک ڈیل طے پا گئی ہے۔
سب سے پہلے یہ سمجھ لیجیے کہ مریم نواز اور نوازشریف اس وقت مقدمات پھنسے ہوئے ہیں اور پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے، اپنے لوگ دھڑا دھڑ چھوڑ کر پی ٹی آئی کو جوائن کر رہے ہیں تو اگلے الیکشنز میں ان کو بہت ٹف ٹائم ملے گا۔ یہاں پر مریم نواز کو یہ مشورہ دیا گیا ہے کہ نیب کیسز کو مزید لٹکایا جائے گا اور الیکشنوں سے ایک مہینہ پہلے ریحام خان کی کتاب کو لانچ کیا جائے گا اور اس کے علاوہ عمران خان کی ذاتی زندگی پر ایک فلم بھی ریلیز کی جائے گی جس کے متعلق 2013 میں بھی یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ نون لیگ کے پاس عمران خان کی ذاتی زندگی کے متعلق ایک ایسی فلم ہے جو عمران خان کا سیاسی کیریر تباہ کر دے گی۔
لیکن 2013 میں نون لیگ اور جنرل کیانی کی ڈیل ہونے کے بعد اس فلم کو ریلیز کرنے کی ضرورت نہیں تھی، اس لیے اسے کسی اور اور وقت کے لیے اٹھا رکھا تھا۔ اور شاید اب وہ وقت آ چکا ہے کیونکہ نون لیگ کا سب سے بڑا دشمن عمران خان ہے اور وہ عمران خان کو عوام کی نظروں سے گرانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
یاد رکھیں، یہ فلم اور ریحام خان کی کتاب مکمل طور پر جھوٹ اور بہتانوں سے بھری ہوئی ہیں۔ ان پر نہ تو آپ کبھی اعتبار کریں بلکہ اس جھوٹ اور پروپیگنڈے کے توڑ کے لیے بھی تیار رہیں کیونکہ یہ سب کچھ مریم نواز بہت جلد کرنے جا رہی ہے۔ ریحام خان اس وقت مکمل طور پر مریم نواز کے ہاتھ میں کٹھ پتلی بنی ہوئی ہے۔ اس کتاب کی پروجیکشن اور مارکیٹنگ کے لیے چالیس سے پچاس کروڑ کا بجٹ رکھا گیا ہے جو کہ عوام کے ٹیکس میں سے ادا کیا جائے گا اور اس کتاب کی لانچنگ نون لیگ کے آفیشل آفس سے ہو گی۔
اس کتاب کو نون لیگ کے مقصد کے لیے استعمال کرنے کے بدلے ریحام خان کو ایک بہت بڑی رقم ادا کی گئی ہے یا کر دی جائے گی۔
میں حیران ہوں کہ انسان کس قدر پستی میں گر چکا ہے لیکن مریم نواز اور ریحام خان تو شاید انسان اور عورت کہلانے کے بھی لائق نہیں ہیں۔ یہ دونوں تو مجسم شیطان ہیں۔ اللہ تعالیٰ کپتان کو سلامت رکھے۔ اس پر اٹھنے والی ہر انگلی کو ہم توڑ کر پھینک دیں گے انشاءاللہ ۔۔۔۔۔!!




No comments:
Post a Comment