وزیراعظم عمران خان کا مکمل خطاب
11سو کنال کے وزیراعظم ہاوس کےبجائے 3کمروں کے گھر میں رہوں گا.جہاں 524 نہیں صرف 2 ملازمین ہوں گے اور 80 نہیں صرف 2 گاڑیاں(وہ بھی سیکورٹی کی وجہ سے)میرے زیراستعمال ہوں گی. 33 بلٹ پروف گاڑیوں سمیت وزیراعظم ہاوس کی 80 گاڑیوں کی آکشن کریں گے. وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کاقوم سے پہلا خطاب
سب سے پہلے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو 22سال میرے ساتھ رہے،عمران خان
قائد اعظم اوراقبال کا پاکستان چاہتا ہوں،وزیراعظم عمران خان
میں نے22سال پہلے سیاست میں قدم رکھا، عمران خان
میں نے سیاست کو کبھی بھی کیریئر نہیں سمجھا،وزیراعظم عمران خان
میراسیاست میں آنےکامقصد ایک فلاحی ریاست کاقیام تھا، وزیر اعظم
میں آج احسن رشید کو بہت یاد کرتا ہوں،وزیراعظم عمران خان
بڑے مشکل وقت میں میرے ساتھ چلنے والوں کا شکریہ ،وزیراعظم عمران خان
لوگ ان کارکنوں کو ٹانگہ پارٹی کا ساتھ دینے کا طعنہ دیتے تھے،وزیر اعظم
قائد اعظم دنیا کی تاریخ میں انقلاب لیکر آئے،وزیراعظم عمران خان
پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنے مشکل حالات نہیں تھے جیسے آج ہیں ، وزیر اعظم
آج پاکستان کا قرضہ 28 ہزار ارب ہے ، وزیر اعظم
سلونی بخاری نے ہمارے مشن میں بہت ساتھ دیا،ان کو بہت یادکررہا ہوں،وزیراعظم
مشکل وقت میں ساتھ دینے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں،عمران خان
آج ملکی قرضہ 28ہزار ارب روپے ہے،وزیراعظم عمران خان
7سال پہلے یہ قرضہ 6ہزار ارب تھا،وزیر اعظم عمران خان
ہم اس قرضےکےبارےمیں بتائیں گےکہ یہ پیسہ کہاں گیا، عمران خان
آج قرضےاتارنےکےلیےنہیں بلکہ سوداداکرنےکےلیےقرضہ لیناپڑرہاہے، عمران خان
روپے پرسارا دباؤ بیرونی قرضوں کی وجہ سے ہے،وزیراعظم عمران خان
گزشتہ ایک سال سےہمیں ہر مہینے2ارب ڈالرقرضہ لیناپڑرہاہے،عمران خان
پیپلز پارٹی کی حکومت گئی تو60 ارب روپے کا قرضہ تھا،وزیراعظم عمران خان
ملک کوقرضہ اتارنےکیلئےسب سےزیادہ مشکل کاسامناکرناہوگا،عمران خان
ہم ان پانچ ملکوں میں سے ہیں جہاں گندا پانی پینے سے بچوں کی اموات ہوتی ہیں،وزیراعظم
ہم ان 5 ممالک میں سے ہیں جہاں خوراک نہ ملنے پر عورتوں کی صحت متاثر ہوتی ہے،وزیراعظم
کم غذایت کے باعث بچے صحتمند بچے کا مقابلہ نہیں کر سکتا،وزیراعظم عمران خان
کم غذایت کی وجہ سے بچے شدید بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں،وزیراعظم عمران خان
اپنے بچوں پر خرچ کرنے کیلیے ملک میں پیسا نہیں،وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم پاکستان کے524 ملازم ہیں،وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم کی80 گاڑیاں اور33 بلٹ پروف گاڑیاں ہیں،وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم ہاؤس 1100 کینال پر ہے،وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم ہاؤس کے سالانہ اخراجات کروڑوں روپے کے ہیں،عمران خان
ڈی سی ،کمشنر، گورنر بڑے بڑے گھروں میں رہتے ہیں،وزیراعظم عمران خان
ایک طرف قوم مقروض ہے دوسری طرف صاحب اقتدار کا طرز زندگی انگریز دور جیسا ہے،وزیر اعظم
سب سےاہم چیزہےکہ ہمیں اپنےدلوں میں رحم پیداکرناپڑےگا،وزیراعظم
اگر ملک اسی طرح چلتا رہا تو قوم ترقی نہیں کرے گی،وزیراعظم عمران خان
ہمیں سوچ اور رہن سہن بدلنا ہوگا،وزیراعظم عمران خان
ہمارےپاس اپنےبچوں پرخرچ کرنےکیلئےپیسہ نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان
آج وقت ہے، ہم اپنی حالت تبدیل کرسکتے ہیں، وزیراعظم
اللہ تعالیٰ بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتاجوکوشش نہ کرے،عمران خان
سابق اسپیکرقومی اسمبلی نے8کروڑروپےبیرون ملک دوروں پرخرچ کیے،عمران خان
وزیر اعظم کے دوروں پر65 کروڑ روپے خرچ کیے گئے،وزیراعظم عمران خان
پاکستان کوموسمیاتی تبدیلیوں کاسامنا ہے، وزیراعظم عمران خان
سوا 2 کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں،وزیراعظم
قانون سے بالاترکوئی نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان
جب ہم اپنے بچوں کوتعلیم نہیں دیں گےتوروزگارکیسےملےگا،وزیراعظم
ترقی یافتہ ممالک میں امیرطبقہ ٹیکس دیتاہےاورغریبوں پرخرچ کیاجاتاہے،وزیراعظم
اب ملک کی حالت بدلنےکاوقت آگیاہے،عمران خان
مدینہ کی ریاست کے اصول مغرب نے اپنا لیے ہیں،وزیراعظم عمران خان
سب سےپہلےقانون کی بالادستی لانی ہے،وزیراعظم عمران خان
مغرب میں ہر کام میرٹ کے مطابق ہوتا ہے،وزیراعظم عمران خان
ملک کے سربراہ کیلیے صادق اور امین ہونا لازم ہے،وزیراعظم عمران خان
خلفائےراشدین خود کو احتساب کیلیے عوام کے سامنے پیش کرتے تھے،وزیراعظم
باہرممالک میں پیسے والےلوگ ٹیکس دیتےہیں،وزیراعظم عمران خان
مدینہ کی ریاست کے اصول مغرب نے اپنا لیے ہیں،وزیراعظم عمران خان
حضرت ابوبکر خلیفہ بنے تو انہوں نے اپنی کپڑے کی دکان بند کردی تاکہ مفاد کا ٹکراؤ نہ ہو،وزیراعظم
یہاں لوگ اقتدار میں آتے ہی پیسا بنانے کیلیے ہیں،وزیراعظم عمران خان
اسپیکرقومی اسمبلی کابجٹ16کروڑروپےہے،وزیراعظم عمران خان
اقلیتی برادری بھی برابری کےشہری ہیں،وزیراعظم عمران خان
آزادی کےبعدہمارےحکمرانوں نےویسےہی رہناشروع کردیاجیسےانگریزرہ رہےتھے،عمران خان
اگر ملک اسی طرح چلتا رہا تو قوم ترقی نہیں کرے گی،وزیراعظم عمران خان
برطانیہ کاوزیراعظم جھوٹ بولنےپرنکالاگیا،عمران خان
حاکم کاصادق اورامین ہونالازمی ہے،وزیراعظم عمران خان
میں آپ کو مقابلہ کر کے دکھاؤں گا،وزیراعظم عمران خان
میں نے ساری زندگی میں ایک چیز سیکھی ہے مقابلہ کرنا،وزیراعظم عمران خان
میں 2 ملازم اور 2 گاڑیاں رکھوں گا،وزیراعظم عمران خان
اپنے گھر میں رہنا چاہتا تھا،صرف سیکیورٹی کے باعث اپنے گھر میں نہیں رہ رہا،عمران خان
گورنر ہاؤسز میں کوئی گورنر نہیں رہے گا،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کے لیے موجود گاڑیوں کی نیلامی کریں گے،وزیراعظم عمران خان
تمام گورنر ہاؤسز اور وزیر اعلیٰ ہاؤسز میں سادگی اختیار کریں گے،عمران خان
گزشتہ وزیراعظم کےدوروں پر65 کروڑروپےخرچ کیےگئے،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم ہاؤس میں ایک اعلیٰ یونیورسٹی بنائیں گے،وزیراعظم
ٹاسک فورسز بنائی جائیں گی تاکہ خرچے کم کریں،وزیراعظم عمران خان
پیسا بچا کر ان پر خرچ کریں گے جو طبقہ پیچھے چلا گیا ہے،وزیراعظم عمران خان
ہم بیرون ممالک سے قرضہ لیتے ہیں،شرم نہیں آتی،وزیراعظم عمران خان
قرضوں سے کوئی ملک ترقی نہیں کرتا،وزیراعظم عمران خان
قرضہ کچھ عرصے کیلیے لیا جاتا ہے،وزیراعظم عمران خان
بھکاریوں کی طرح پیسےمانگنےوالوں کی کوئی عزت نہیں ہوتی،وزیراعظم
بڑے بڑے گھروں میں رہنے والے لوگ ٹیکس نہیں دیتے،وزیراعظم عمران خان
سب سے پہلے ایف بی آر کو ٹھیک کرنا ہے،وزیراعظم عمران خان
ہم سادگی اور کفایت شعاری کی مہم چلائیں گے،وزیراعظم عمران خان
عشرت حسین کی زیرسربراہی ٹاسک فورس بنائیں گئے, عمران خان
باہر بھیجا گیا پیسا واپس لانے کیلیے ٹاسک فورس قائم کریں گے،عمران خان
عوام کواعتماد دیں گے کہ آپ کا ٹیکس آپ پر خرچ ہوگا،عمران خان
عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر خرچ ہوگا، وزیراعظم
کبھی کسی پارٹی کو ووٹ نہ دیں جس کا سارا پیسا اس ملک میں نہیں،عمران خان
وہ کیسا لیڈر ہے جو اپنی دولت باہر رکھتا ہے،سیاست پاکستان میں کرتا ہے،عمران خان
باہر پیسا رکھنے والا سیاستدان باہر سےکنٹرول بھی ہوسکتا ہے،وزیراعظم
میں باہر سے سرمایہ کاری لے کر آئیں گے،وزیراعظم عمران خان
ہم اپنی ایکسپورٹ کو بڑھائیں گے،وزیراعظم عمران خان
سرمایہ کاری کیلیے تمام رکاوٹیں ختم کریں گے،وزیراعظم عمران خان
ہماری حکومت ایکسپورٹ انڈسٹری کی مدد کرےگی،وزیراعظم
جولوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کررہےہیں ان کی رکاوٹوں کودور کریں گے،عمران خان
بیرون ملک کام کرنے والے ملک کا اثاثہ ہیں،وزیراعظم عمران خان
ہم اپنی ایکسپورٹ کو بڑھائیں گے،وزیراعظم عمران خان
ہماری حکومت ایکسپورٹ انڈسٹری کی مدد کرےگی،وزیراعظم
بیرونی ملک پاکستانیوں کیلیے پیسے ملک بھیجنے میں آسانیاں پیدا کرینگے،عمران خان
اوورسیز پاکستانی اپنا پیسا پاکستان کی بینکوں میں رکھوائیں،وزیراعظم عمران خان
ہمیں اس وقت ڈالر کی ضرورت ہے،وزیراعظم عمران خان
کرپٹ عناصر پرہاتھ ڈالاجائےگااوریہ لوگ شورمچاناشروع کردیں گے،وزیراعظم
کرپشن کے خاتمے کیلیے پورا زور لگانا ہے،وزیراعظم عمران خان
کوئی بھی ملک اتنی کرپشن برداشت نہیں کر سکتا،وزیراعظم عمران خان
صاحب اقتدار کرپشن کرتا ہے تو ادارے تباہ ہوتے ہیں،وزیراعظم عمران خان
ہرسال10ہزارارب روپےکی منی لانڈرنگ ہوتی ہے،عمران خان
عوام کےٹیکس کی حفاظت خودکروں گا،وزیراعظم عمران خان
بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی میں مدد کریں گے، وزیراعظم
کرپشن کی نشاندہی کرنیوالے کو بازیاب پیسے میں سے 20 سے 25 فیصد دینگے،وزیراعظم
پیسا چوری کر کے باہر لے جانے والے یہاں مافیا بیٹھے ہیں،وزیراعظم عمران خان
سرمایہ کاروں کیلئے’’ون ونڈو آپریشن‘‘ بنانےکی کوشش کریں گے،
نیب کی ہر ممکن مدد کریں گے، وزیراعظم عمران خان
ہر جگہ مافیا بیٹھے ہیں،ان پر ہاتھ ڈلے گا تو یہ شور مچائیں گے،وزیراعظم
یا یہ ملک بچے گا یا کرپٹ لوگ بچیں گے،وزیراعظم عمران خان
برسوں سے زیر التوا کیسز نمٹے نہیں ہیں،وزیراعظم عمران خان
انصاف کا نظام بھی ٹھیک کرنا ہے،چیف جسٹس سے ملاقت کروں گا،وزیراعظم
ایسا نظام لائیں گے کہ کیسز ایک سال سے زیادہ نہ چلیں،وزیراعظم عمران خان
کرپشن کےخاتمےکےلیےپورازورلگانا ہے،وزیراعظم عمران خان




No comments:
Post a Comment